Light
Dark

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، 2495 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2 ہزار 495 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار 9 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 133 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار 513 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *