Light
Dark

پاکستانی ڈاکٹر ذوالفقاربھٹہ کو کینیڈا کے بڑے سول اعزاز سے نواز دیا گیا۔

ترجمان نجی اسپتال کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقاربھٹہ کو آرڈر آف کینیڈا سےنوازا گیا۔ ترجمان نے بتایاکہ ڈاکٹرذوالفقار بھُٹہ زچگی اور بچوں کی صحت کے حوالے سے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں اور ڈاکٹر ذوالفقاربھٹہ کی انقلابی تحقیق نے دنیا بھر میں صحت عامہ کی پالیسیوں کوتبدیل کیا۔

ڈاکٹرذوالفقاربھٹہ کا کہنا تھاکہ اس اعزاز کیلئے بےحد شکر گزار ہوں، شاگردوں اور ساتھیوں کا بھی مشکور ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *