Light
Dark

پنجاب اور کے پی کے کچھ علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے، دھند کی وجہ مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔

پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید دُھند، مختلف مقامات پر موٹرویز بند

رجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیازبیگ سےبابو صابو تک بند کردیا۔
ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم 3 سمندری سے درخانہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند جبکہ موٹروے ایم 4 شورکوٹ سے گوجرہ تک موٹروے کو بند کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *