Light
Dark

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی ریکارڈ

فی تولہ سونا 2 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی سے 2 لاکھ 73 ہزار 300 روپے پر آگیا۔

اسی طرح دس گرام سونا 2229 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 34 ہزار 311 روپے کا ہوگیا۔

یاد رہے کہ بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روپے کی کمی سے 3ہزار 350 روپے ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *