Light
Dark

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو چند روز میں آپریشنل کرنےکا فیصلہ

وزیراعظم کی ہدایت پر نیو گوادرانٹرنیشنل ائیرپورٹ کوآپریشنل کرنےکی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر 30 دسمبر کو نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، افتتاحی کمرشل پرواز قومی ائیرلائن چلائے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ گوادر ائیرپورٹ کو فعال کرنے کیلئے قومی ائیرلائنز کی انتظامیہ اور ائیرپورٹس اتھارٹی کے 5 گھنٹے تک طویل اجلاس کے بعد ائیر پورٹ کی فعالیت سے متعلق معاملات طے پا گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *