Light
Dark

یوگینڈا میں ڈِنگا ڈِنگا نامی پُراسرار وائرس پھیلنے لگا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ضلع بنڈی بوگیو میں تقریباً 300 افراد مبینہ طور پر اس پُراسرار بیماری سے متاثر ہوئے ہیں جسے مقامی طور پر ’ڈنگا ڈنگا‘ کہا جاتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بیماری زیادہ تر خواتین اور لڑکیوں کو متاثر کرتی ہے جس سے بخار اور جسم بہت زیادہ لرزنے یا تھرتھرانے لگتا ہے۔

ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کییتا کرسٹوفر نے کہا ہے کہ اس بیماری کا علاج فی الحال اینٹی بائیوٹکس سے کیا جا رہا ہے اور ابھی تک کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملیہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *