مرتضیٰ وہاب نے افتتاحی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وسائل کو لوگوں کے بہترین مفاد میں استعمال کریں گے، کروڑوں روپےخرچ کرنے کے باوجود مردہ خانہ غیر فعال تھا۔
اُنہوں نے بتایا کہ غسل اور میت کے لیے علاقے میں کوئی جگہ موجود نہیں
کراچی نے بتایا کہ خوشی ہے کہ پرانے بجٹ میں مردہ خانے کو فعال کیا۔
اُنہوں نے کہا کہ ہمارا صرف ایک ہی ایجنڈا ہے کہ عوام کی خدمت کرنی ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نظام کو بہتر کرنے کے لیے میں سب کے ساتھ ہوں، چائلڈ لیبر لوگوں کے گھروں میں بھی دکھائی دیتی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ جیسے اپنے بچے ہیں ویسے ہی دیگر بچوں کا بھی خیال کرنا