رہنما تحریک انصاف عون عباس بپی نے کہا پی ٹی آئی نے مذاکرات کی بات کی تو مذاق اڑایا گیا، اب ہماری یہ سوچ ہے کہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہوں گے۔
رہنما ن لیگ بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ بحیثیت سیاسی اور جمہوری جماعت قومی ایشوز پر کسی سے بھی بات چیت کیلئے تیار رہنا چاہیے۔