محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری رہنے کی توقع ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو اور استور میں منفی11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
گلگت، قلات منفی 05، کوئٹہ منفی 2، اسلام آباد 1، پشاور، مظفر آباد 2، ملتان، بہاولپور، سکھر، بنوں5، لاہور، نوابشاہ، جموں7 اور کراچی میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا