محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے جبکہ وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
کراچی میں گزشتہ روز کم سے کم درجۂ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ آج کم سے کم درجۂ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے