Light
Dark

اسرائیل نے لبنان میں کیے گئے  ڈرون حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے  رکن کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیل نے لبنان میں کیے گئے  ڈرون حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے  رکن کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیل نے لبنان میں کیے گئے  ڈرون حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے  رکن کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل  کا دعویٰ ہے کہ  لبنان کے سرحدی علاقے خیام میں کیے گئے ڈرون حملے کے ذریعے حزب اللہ کے رکن کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
دوسری جانب  صیہونی فوج نے لبنان میں سیز فائر کی خلاف ورزی  کرتے ہوئے پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیے جانے والے پوسٹ آفس کو بھی نشانہ بنایا۔

علاوہ ازیں اسرائیل کی غزہ میں بھی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 66 فلسطینی شہید ہوگئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال سے اب تک غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں 44 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *