Light
Dark

سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کے سرگرم ہونے کے باعث چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے ۔

چینی ایک ہفتے کے دوران فی کلو 10 سے 15 روپے مہنگی کر دی گئی ہے ، سٹے بازوں نے فیوچر ٹریڈ کے نام پر جنوری کیلئے چینی مزید 8 روپے فی کلو مہنگی کرنے کی نوید سنا ہے۔

ایکس مل ریٹ 115 سے 125 روپے پر پہنچ گیا ہے ، جس کے بعد بڑے دکاندار چینی 130 سے 135 روپے جبکہ چھوٹے دکاندار چینی 140 سے 150 روپے فی کلو میں فروخت کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *