Light
Dark

فرانسیسی صدرایمانویل میکرون نئے وزیراعظم کا اعلان آج کریں گے،

نئے وزیراعظم استعفیٰ دینے والے مائیکل بارنیئرکی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ فرانسیسی صدرمکرون نے موجودہ وزیراعظم مائیکل بارنیئر کو نئی حکومت کی تقرری تک کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *