Light
Dark

اسلام آباد: جاپان نے پاکستان میں انسداد پولیو مہم کے لیے 31 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان کر دیا ۔

وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے۔ کہ جاپان کی جانب سے ملنے والی گرانٹ 2025 کی پولیو مہمات میں استعمال ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انسداد پولیو کے حوالے سے جاپان، جائیکا اور یونیسف کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ ملنے والی گرانٹ سے 2 کروڑ سے زائد پولیو ویکسین کی خریداری کی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *