Light
Dark

اکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج اسلامک کیپٹل مارکیٹ کانفرنس اور ایکسپو کے شرکاء نے گونگ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 1 ہزار 692 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 10 ہزار 588 پر آ گیا ہے۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 608 کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1لاکھ 8 ہزار 896 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *