کراچی: یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ ڈایا مین لائن کا مرمتی کام آخری مراحل میں ہے، ترجمان
کراچی: مرمتی کام اگلے 14 گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا، ترجمان
کراچی: مرمتی کام مکمل ہونے کے فوراً بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروع کرکے لائنوں کو چارج کیا جائے گا، ترجمان
کراچی: لائن کے اندر سے کنکریٹ کھود کھود کر نکالی گئی ہے، ترجمان
ترجمان: کنکریٹ جمع ہونے کے باعث واٹر کارپوریشن کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ترجمان
کراچی: ملازمین نے بڑی مشکل سے کنکریٹ کو نکلا ہے کیونکہ لائن کے اندر ہیوی مشینری نہیں جا سکتی تھی، ترجمان