بانی پی ٹی آئی کے خاندانی ذرائع نے ایا کہ بانی عمران خان اپنی بہنوں کو دی گئی ہدایت میڈیا تک پہنچانے کا کہتے ہیں۔
علی محمد خان کے علیمہ خان سے متعلق بیان پر خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ہدایت کے بعد علی محمد خان یا کسی دوسرے کے پابند نہیں ہیں۔
خاندانی ذرائع نےبتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
اس کے علاوہ بشریٰ بی بی کے خود کو اکیلا چھوڑے جانے کے بیان سے متعلق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی تو کنٹینر سے کہتی رہیں کہ عمران خان کو رہا کرائے بغیر اٹھنا نہیں ہے۔
Previous Postشام میں باغی گروہ کے جنگجو ابو محمد الجولانی کی قیادت میں نہایت ہی قلیل عرصے میں بشارالاسد کی وفادار حکومتی فورسز کو حیران کن طور پر پسپا کرتے ہوئے دارالحکومت دمشق کا قبضہ حاصل کرنے کے بعد حیات تحریر الشام کو شام کی سب سے طاقتور مسلح اپوزیشن قوت ثابت کرچکے ہیں۔Next Postکراچی: یونیورسٹی روڈ / پانی کی 84 انچ ڈایا لائن / مرمتی کام آخری مراحل میں داخل