Light
Dark

اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملوں سے مزید 51 فلسطینی شہید ہو گئے ۔

عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال کو اسرائیل فورسز نے ڈرون سے نشانہ بنایا، اسپتال میں مریض اورڈاکٹر خون میں نہا گئے اس حملے میں کم ازکم 29 فلسطینی شہیدہوۓ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *