ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر میں اس سال جرائم کم ہوئے ہیں۔
جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل سےسی سی ٹی وی کیمروں کی شروعات کی ہے اور 35 ہزار کیمرے پورے کراچی میں لگائے جا چکے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ کراچی میں رواں سال ڈکیتیوں میں 103شہری جاں بحق ہوئے اور شہر بھر میں 150 سے زائد کرمنلز مقابلوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔