کوئٹہ بم دھماکے کے زخمیوں کو آر بی سی میں خون کی ضرورت ہے۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن
کوئٹہ میں ہر قسم کے اجتماعات پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن
ایک اور واقعہ کا خطرہ ہے۔کمشنر کوئٹہ
عوام سے گزارش ہے کہ وہ ٹراما سینٹر یا ریلوے اسٹیشن نہ جائیں۔حمزہ شفقات
پولیس اور ایف سی سڑکوں پر تعینات ہے۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن
مختلف علاقوں میں اسنیپ چیکنگ شروع کر دی گئی ہے۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن
زخمیوں کے لیے عوام سے خون دینے کی اپیل