Light
Dark

.بولرز کے بعد بیٹرز کی بھی شاندار پرفارمنس

بولرز کے بعد بیٹرز کی بھی شاندار پرفارمنس، دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست، سیریز ایک ایک سے برابر

ایڈیلیڈ : تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا اور قومی ٹیم کو پہلا نقصان 137 رنز پر ہوا جب صائم ایوب 82 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔