Light
Dark

.صہیونیت اپنانے، تبلیغ و اشاعت پر 3 سال قید و جرمانے کا بل منظور

سینیٹ کمیٹی، صہیونیت اپنانے، تبلیغ و اشاعت پر 3 سال قید و جرمانے کا بل منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے صہیونیت بطور مذہب اپنانے اور اس کے لٹریچر کی تبلیغ و اشاعت کے خلاف بل متفقہ طور پر منظور کیا ہے۔

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ خان کی جانب سے بل پیش کیا گیا،متن کے مطابق صہیونیت کو بطور مذہب اپنانا اور جان بوجھ کر اس کے مخصوص نشانات کے ذریعے اس کی تبلیغ و اشاعت کرنا جرم ہوگا، ایسے مجرم کو تین سال سزا اور 40 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔