Light
Dark

امریکی قونصلیٹ کے دو عہدیداروں نےنیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس(ناپا)کا دورہ کیا

امریکی قونصلیٹ کے دو عہدیداروں نےنیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس(ناپا)کا دورہ کیا

امریکن عہدیداروں نےناپاکے چیئرمین سید جاوید اقبال اور سی ای او جنید زبیری سے ملاقات کی

ڈائریکٹر پبلک انگیجمنٹ (سندھ/بلوچستان) ٹونی جونز اور پبلک افیئر آفیسر مائیکل چیڈوک نےناپا کے تدریسی پروگرام میں دلچسپی ظاہر کی

امریکن عہدیداروں نے ناپا کے چیئرمین سے امریکی قونصلیٹ اور اکیڈمی کے درمیان مستقبل میں اشتراک وتعاون کے حوالے سے گفتگو کی

انھوں نے ناپا اکیڈمی کی حامل ہندو جیمخانے کی تاریخی عمارت کے بارے میں بھی دریافت کیا

امریکی حکام نے ناپا میں زیرتعلیم طلباءکے گروپوں اور صنفی تقسیم کی معلومات لی

چیئرمین اور سی ای او نے انھیں موسیقی اور تھیٹر کے شعبوں اور اکیڈمی کے مجموعی کام/ مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں تفصیلی آگاہ کیا

امریکی حکام کو نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کا ضیا محی الدین تھیٹر بھی دکھایا گیا،ترجمان ناپا