Light
Dark

وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔

اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔