Light
Dark

عوام کیلیے اچھی خبر! بجلی سستی کر دی گئی

عوام کیلیے اچھی خبر! بجلی سستی کر دی گئی

مہنگی بجلی سے پریشان عوام کیلیے اچھی خبر ہے کہ نیپرا نے بجلی 1 روپے 28 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کی گئی ہے۔

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے تاہم کمی کا اطلاق لائف لائن اور کےالیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔