تامل ناڈو کی شیا مالا گوپالن نامی یہ خاتون نو عمری میں اعلی تعلیم کیلئے امریکہ گئی جہاں جمیکا کے پروفیسر ڈونلڈ ہیرس سے شادی کی۔ 1965 کی اس تصویر میں نظر آنیوالی اس کی کمسن بیٹی کا نام کمیلا ہیرس ہے جس کا اج ٹرمپ سے مقابلہ ہے۔