Light
Dark

.اسپین کے شہر ویلنسیا میں خوفناک سیلاب

اسپین کے شہر ویلنسیا میں خوفناک سیلاب میں وہاڑی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی فیملی کے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کی بچوں میں میں ساڑھے 3 سالہ بیٹی اور 6 سالہ بیٹا شامل ہیں جو اس سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے۔اس بات کی تصدیق سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک پر اسپین میں پاکستانی ایمبیسی نے بھی کی ہے، پوسٹ میں لکھا تھا کہ ہمیں اطلاع موصول ہوئی ہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو ہسپانوی بچے ویلنسیا میں سیلاب میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔دوسری جانب سے لاشیں ریکور کی گئی ہیں جنہیں ڈی این ایز کی کنفرمیشن کے بعد متاثرہ خاندان کے حوالے کیا جائے گا۔