Light
Dark

.لاہور میں جمعہ اور اتوار کی رات ہیوی وہیکلزکے داخلے پر پابندی عائد

لاہور میں جمعہ اور اتوار کی رات ہیوی وہیکلزکے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

محکمہ تحفظ ماحولیات کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہیوی وہیکلز پر 2دن پابندی کا اطلاق 8 نومبر سے ہو گا،ہیوی وہیکلز کے داخلے پر پابندی 31 جنوری 2025 تک جاری رہے گی۔