Light
Dark

.مقبوضہ کشمیراسمبلی کا پہلا اجلاس

مقبوضہ کشمیراسمبلی کا پہلا اجلاس آج، ریاستی حیثیت ختم کرنے کے خلاف قرارداد پیش ہو گی۔

مقبوضہ کشمیرکی ریاستی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج ہوگا جس میں کشمیرکی ریاستی حیثیت ختم کرنے کے خلاف قرارداد پیش کی جائے گی۔

بھارتی اخبار کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے نئے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ آرٹیکل 370 پرقرارداد پیش کریں گے اور 5اگست2019 کے بھارتی حکومت کے اقدام کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔