Light
Dark

سمامہ ٹریفک سیکشن کی حدود میں الحبیب بینک کے ساتھ گڑھے میں ایک راہگیر گر گیا

سمامہ ٹریفک سیکشن کی حدود میں الحبیب بینک کے ساتھ گڑھے میں ایک راہگیر گر گیا سمامہ ٹریفک سیکشن کی ریکارڈ کیپر بعد ختم ڈیوٹی گھر جاتے ہوئے سانحہ دیکھ کر فوری طور پر اس شخص کی مدد کو پہنچے اور بحفاظت گڑھے سے باہر نکال دیا جس پر شہری نے ٹریفک پولیس کراچی کے اہلکار کے اس عمل کو نہ صرف سراہا بلکہ تہہ دل سے شکریہ ادا بھی کیا۔