Light
Dark

.کرنٹ لگنے سے 4 بچے جاں بحق

کرنٹ لگنے سے 4 بچے جاں بحق

ٹانک کے علاقے گرہ مٹھو میں کرنٹ لگنے سے 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔

ڈپٹی کمشنر ٹانک کے مطابق جاں بحق بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں سے 3 سگے بھائی ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

ڈپٹی کمشنر ٹانک کا یہ بھی کہنا ہے کہ بچے مویشی چرا رہے تھے کہ بجلی کا تار گرنے کے باعث انہیں کرنٹ لگا