معروف کرکٹر اور سابق کپتان ظہیر عباس کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمے داری ملنے کا امکان ہے۔
کرکٹر ظہیر عباس کی پہلے مرحلے میں بورڈ آف گورنرز میں نامزدگی دی جائے گی ، ظہیر عباس بی او جی میں سٹیٹ بینک کی نمائندگی کریں گے۔