Light
Dark

.موسمیاتی تاریخ کی گرم ترین راتیں

کراچی میں رواں سال اکتوبر کی راتیں شہر کی موسمیاتی تاریخ کی گرم ترین راتیں رہیں۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کے کم سے کم اوسط درجہ حرارت کا 57 سال کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا