Light
Dark

نجکاری حکومت کو بھاری پڑنے لگی ہے۔

پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری کا عمل شروع ہو چکا ہے تاہم یہ نجکاری حکومت کو بھاری پڑنے لگی ہے۔

پاکستان کے اس بڑے ادارے کی بولی ایک بلڈنگ سے بھی کم لگائی گئی ، اسی سال کراچی میں ریجنٹ پلازہ کی بلڈنگ 14.5 ارب روپے میں فروخت ہوئی جبکہ پی آئی اے کی بولی صرف 10 ارب لگائی گئی۔