Light
Dark

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ۔

حکومت نے یکم نومبر سے 15 دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1روپے 35 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں3 روپے 85 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 247.03روپے فی لیٹر سے بڑھ کر248.38روپے ہوگئی