Light
Dark

.اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدستور تیزی کا رجحان ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا تاہم تھوڑی دیر بعد 100 انڈیکس میں 164 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 89 ہزار 131 کی سطح پر پہنچ گیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 88 ہزار 967 پوائنٹس پر بندہواتھا