وزیر داخلہ قانون و پارلیمانی امور ضیاءالحسن لنجار کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد
دعا ہے کہ دیوالی کا یہ تہوار ہندو برادری کے لیے خوشحالی اور امن کا باعث بنے۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ
پاکستان میں بسنے والی ہندو برادری کی ملک کے لئے خدمات قابل تحسین ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ
تمام پاکستانی ہندو برادری کی خوشیوں میں شریک ہیں۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ
دعا ہے کہ ملک میں تمام مذاہب کے لوگوں کے درمیان بھائی چارے کا رشتہ اور بھی مضبوط ہو۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ
دیوالی کے تہوار کے موقع پر سیکورٹی کے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔ وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار کی پولیس کو ہدایت