Light
Dark

موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور بلوچستان کے دیگر اضلاع اور گردونواح میں بھی موسم خشک اور اکثر پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ پنجاب کے ان اضلاع میں سیالکوٹ ، نارووال ، گوجرانوالہ ،لاہور، فیصل آباد، قصور،اوکاڑہ ، بہاولپوراور شیخوپورہ میں اسموگ چھائی رہے گی۔

سندھ اور خیبرپختونخواکے بھی دیگر اضلاع میں موسم خشک اور گرم جبکہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے چند اضلاع میں خشک اورکچھ میں سرد رہے گا۔