Light
Dark

.کراچی سے کل براستہ سڑک بھیجا گیا طیارہ حیدر آباد نہیں پہنچ سکا

کراچی سے کل براستہ سڑک بھیجا گیا طیارہ تاحال حیدر آباد نہیں پہنچ سکا

کراچی سے مسافر بردار طیارے کی سڑک کے راستے حیدر آباد منتقلی کا سلسلہ جاری* ہے۔

مسافر بردار طیارہ موٹر وے پر نوری آباد سے آگے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔

انچارج ٹرانسپورٹ کے مطابق مسافر بردار طیارے کو بغیر کہیں روکے حیدر آباد منتقل کیا جائے گا، رات گئے مسافر بردار طیارے کی موٹر وے کے راستے منتقلی موٹر وے پولیس نے روک دی تھی