Light
Dark

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 87 ہزار 200 روپے ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 46 ہزار 228 روپے ہوا ہے