Light
Dark

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے ملزمہ نتاشا بیگ کو بری کر دیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کار ساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ نتاشا بیگ کو بری کر دیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی سماعت کی ، متوفی کے اہلخانہ کی جانب سے صلح نامے کے بعد ملزمہ کو بری کیا گیا۔