Light
Dark

.پاکستان کی جانب سے جانب سے بھیجی گئی کھیپ لبنان پہنچ گئی

پاکستان کی جانب سے جانب سے بھیجی گئی 18ویں کھیپ بیروت، لبنان میں کامیابی کے ساتھ پہنچ گئی

انسانی امداد کی 18ویں کھیپ پاکستان سے چارٹرڈ پرواز کے ذریعے روانہ کی گئی تھی

حکومت پاکستان/ این ڈی ایم اے کی جانب سے بھیجی گئی کھیپ 95 ٹن امدادی سامان پر مشتمل تھی

حکومت پاکستان فلسطین (غزہ) اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کو انسانی امداد فراہم کرنے کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے،ترجمان این ڈی ایم اے