شیر شاہ پل کے اوپر ٹریفک حادثہ
تیز رفتار ٹرالر سے کنٹینر موٹرسائیکل سوار پر گرگیا
حادثے کے نتیجے میں شہری شدید زخمی ہوگیا
کنٹینر گرنے سے موٹرسائیکل کے بھی پرزے بکھر گئے
حادثے کے نتیجے میں کارکو بھی شدید نقصان پہنچا
شہری کو فوری امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے