Light
Dark

.لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار

مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر مامور 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار،

واقعہ کھڈکوچہ کے علاقہ گرو کنی کے مقام پر پیش آیا۔

واقعے کی اطلاع پر حکام فورسز کے نفری کے ہمراہ جائےوقوعہ روانہ۔ لیویز حکام

واقعے سے متعلق تحقیقات جاری،