Light
Dark

.مزار قائد کے باہر جیالوں کا جشن

چھبیسویں آئینی ترمیم / مزار قائد کے باہر جیالوں کا جشن

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر جشن

مزار قائد کے باہر یوم تشکر منانے کیلئے تیاریاں مکمل

جشن میں شرکت کیلئے کارکنان کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا

پیپلز پارٹی ضلع وسطی کی تنظیم ریلی کی صورت میں جشن میں شریک

جشن کی تقریب میں بلوچ روایتی رقص پیش کیا جا رہا ہے

26 ویں آئینی ترمیم کے جشن میں گلوکار پارٹی ترانے پیش کر رہے ہیں

صوبائی صدر نثار کھوڑو اور جنرل سیکریٹری وقار مہدی جشن کی تقریب میں پہنچ گئے