3 روز قبل صندوق سے سر کٹی نعش ملنےکا معمہ حل،قتل میں ملوث مقتول کا برادر نسبتی گرفتار۔
ملزم نے رقم کے لین دین پر اپنے ہی بہنوئی ناصر کو کلہاڑی سے قتل کرکے سر اور دھڑ الگ کر دئیے تھے اور نعش کی شناخت چھپانے کے لئے سر کو پانی میں پھینک دیا تھا۔
نصیرآباد پولیس نے 2 روز میں اندھے قتل کو ٹریس کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے۔