بار بار کاونٹر پر آکر ٹرین چلنے کا وقت کیوں پوچھتے ہو
کینٹ اسٹیشن پر عملے کا نوجوان مسافروں پر تشدد موبائل فون بھی توڑ دیا
کئی گھنٹے تاخیر سے چلنے والی ٹرین راستے میں ہر جگہ خراب ہوتی رہی
مسافروں پر تشدد کی ویڈیو اور موقف سامنے آگیا
ہم رشتے داوں کے فنکشن میں پاک بزنس سے لاہور جارہے تھے، متاثرہ فیملی
ٹرین کو چار بجے چلنا تھا لیکن مستقل لیٹ ہوتی رہی،
ساڑھے آٹھ بجے کاونٹر پر جاکر پوچھا تو ہم پر تشدد شروع کردیا،
موبائل چھیننے کی کوشش کی اور تھپڑ مارے گئے،
رات 9 بجے ٹرین کراچی سے روانہ ہوئی،
رات کو 12 بجے تک ٹرین حیدرآباد پہنچی تھی،
حیدرآباد میں تین سے چار ٹرینیں بائے پاس کروائی گئی،
ٹرین جب چلی تو پہلے بریک کے پریشر لیک ہوگئے،
اس کے بعد دوبارہ چلی تو انجن میں مسئلہ ہوگیا،
کئی گھنٹے سے روہڑی اسٹیشن پرموجود ہیں
کراچی میں بھی ہمارے ساتھیوں پر دھاوا بولا گیا، موبائل چھینے گئے