Light
Dark

نیپرا نے بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔

نیوز کے مطابق نیپرا نے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 86 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نیپرا نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں ملے گا۔