Light
Dark

کراچی ۔قائد اباد اور ملیر کی ٹوٹی ہوئی سڑکیں ۔

کراچی ۔قائد اباد اور ملیر کی ٹوٹی ہوئی سڑکیں ۔

کراچی۔ رات کو 10 بجے کے بعد چاول کے چھلکے والی ہیوی گاڑیوں کو ٹریفک پولیس نے شہر میں داخلے کی اجازت دے دی

کراچی۔ اوورلوڈ گاڑیاں بڑی تعداد میں منزل پمپ ۔قائد اباد۔ ملیر ۔کالا بورڈ سے ہوتی ہوئی سپر ہائی وے جاتی ہیں ۔

کراچی۔ ہیوی اور اوورلوڈ گاڑیوں کی شہر میں داخلہ کے بعد کئی گھنٹے ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ۔

کراچی۔ ٹریفک پولیس ملیر ہیوی اور اوورلوڈ گاڑیوں کو روکنے میں مکمل ناکام ۔

کراچی۔ اوور لوڈ گاڑیوں سے گرنے والا چھلکا منزل پمپ سے ملیر ھالٹ تک روڈ پر بڑی تعداد میں موجود