خیبرپختونخوا تعلیم کارڈ شروع کرنے ولا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا۔
تعلیم کارڈ کے تحت پہلی سے بارہویں جماعت تک کے بچوں کو 5 کروڑ مفت درسی کتب فراہم کئے جائیں گے۔
ماہانہ تعلیمی وظائف سے صوبے کی تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ بچیاں مستفید ہوں گی۔